AinAI
AinAI
اس کنکٹر کے ذریعہ اپنے عین اے آئی اکاؤنٹ کو مینج کرسکتے ہیں
تعارف
عین اے آئی - آپ کی ذاتی اے آئی اسسٹنٹ
AinAI ایک جامع مصنوعی ذہانت (AI) پلیٹ فارم ہے جو صارفین کو اپنے ذاتی ایجنٹس بنانے، سکلز شامل کرنے اور مختلف علمی و عملی کنیکٹرز سے منسلک ہونے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔
اہم خصوصیات
- ذاتی اور عوامی ایجنٹس کی تخلیق و انتظام
- نالج بیس (علمی ذخائر) کا انتظام
- مختلف اسلامک اور علمی کنیکٹرز (قرآن، حدیث، فقہ، فتاویٰ) سے آسان رسائی
- ٹاسکس اور ڈائری کا انتظام
مقصد
یہ کنیکٹر AinAI کے پلیٹ فارم سے براہ راست رابطہ قائم کرنے اور اس کے ذخائر و خدمات تک رسائی کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
منسلک کرنے کے لیے لاگ ان درکار ہے۔
